• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی میں41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کرلی

Indian 41 Year Old Man Married In Rat

بھارتی شہر بنگلور میں، چدہاتما باسو نامی41سالہ شخص نے چوہیا سے شادی کرلی۔

بھارتی شہری چدہاتما باسو کا دعویٰ ہے کہ اس کی بیوی نے چوہیا کے روپ میں دوسرا جنم لیا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئےچدہاتما باسو نے بتایا کہ ایک کار حادثے کے نتیجے میں اس کی بیوی کی موت واقع ہوگئی تھی جس کے بعد وہ ذہنی دباوؤ کا شکار ہو گیا تھا ، جبکہ بھارتی عوام اور قانون نے اس پر کڑی تنقید کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین