• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانمار نے بنگلادیش سرحدپر بارودی سرنگیں بچھا دیں ،ہیومن رائٹس واچ

Myanmar Shed Mines On The Bangladesh Border Human Rights Watch

ہیومن رائٹس واچ نے تحقیقاتی رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ میانمار آرمی نے بنگلادیشی سرحد پر بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق گاؤں پر حملے سے پہلے بھی راستوں میں بارودی سرنگیں بچھائی گئیں،جبکہ بارودی سرنگیں بچھائے جانے کی اطلاعات کے بعد روہنگیا مسلمانوں کی بنگلادیش آمد بند ہوگئی ہے ۔

دوسری جانب میانمار حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ بارودی سرنگیں حکومت نے نہیں عسکریت پسندوں نے بچھائی ہیں۔

تازہ ترین