• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی کوریا اور تہران میں روابط کا امریکی دعویٰ احمقانہ ہے،ایران

شمالی کوریا اور تہراus Claim On Contacts Between North Korea And Tehran Is Stupidity Iranن میں روابط کا امریکی دعوی احمقانہ ہےایران

ایران کا کہنا ہے کہ ایران کے شمالی کوریا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا امریکی دعویٰ احمقانہ ہے۔

Iran-600

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام غاصمی کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربات اور ایرانی بیلسٹک میزائل تجربے میں کوئی مماثلت نہیں ہے، امریکی صدر کا دعویٰ احمقانہ اور بے بنیاد ہے۔

Iran333

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے بیلسٹک میزائل تجربے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران ، شمالی کوریا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام عائد کیا تھا، ایران نے ہفتے کو دو ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔

تازہ ترین