• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوباماہیلتھ کیئربل مسترد کرنے سے متعلق سماعت بدنظمی کا شکار

Obama Is Facing Anxious Hearing About Rejection Of Healthcare

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سابق امریکی صدر اوباما کا ہیلتھ کیئربل مسترد کرنےسےمتعلق سماعت بدنظمی کا شکار ہوگئی ۔

سینیٹ کمیٹی میں ہونےوالی کھلی سماعت میں اوباما ہیلتھ کیئرکے حامی درجنوں مظاہرین کمیٹی روم میں داخل ہوگئے اور بل کے حق میں نعرے بازی کی ۔

احتجاج کرنےوالوں کی بڑی تعداد وہیل چیئر پر تھی جن میں سےمتعدد کو بدنظمی کےالزام میں پولیس نے حراست میں لے لیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کمیٹی میں ہونےوالی سماعت اوباما ہیلتھ کیئربل کو بچانے کی آخری کوشش سمجھی جارہی ہے ۔

تازہ ترین