• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم انسیڈیس دی لاسٹ کی، آئندہ سال جنوری میں ریلیز ہوگی

Film Insidious The Last Keys Will Release Next Year In January

خوف، دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’انسیڈیس دی لاسٹ کی ‘اگلے برس جنوری میں ریلیز ہوگی۔

Insidious-last-key-222

اس فلم کی کہانی نیو میکسیکو میں رہائش پذیر ایک لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو پراسرار قوتوں کی وجہ سے مشکلات میں گِھر جاتی ہے۔فلم کے کرداروں میں جیوئر بوٹیٹ، جوش اسٹیورٹ ، لن شائے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

Insidious-last-key333

فلم کی کہانی لیہ واہنیل نے تحریر کی ہے اور اس کی ڈائریکشن ایدم روبی ٹیل نے سر انجام دی ہے۔خوف،دہشت اور سنسنی پھیلاتے مناظر سے بھرپور یہ فلم اگلے برس 5جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین