• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بازیابی کے بعد جوشوا نے افغانستان کا پول کھول دیا

After Recovery Joshua Afghanistan Reality Open Reality

پاک فوج اور پاکستانی سکیورٹی اداروں کی کارروائی کے نتیجے میں بازیاب ہونے والے کنیڈین شہری جوشوا بوائل نے رہائی کے بعد افغانستان کا پول بھی کھول دیا۔

جوشوا بوائل نے کہا کہ افغانستان کے بڑے علاقے پر طالبان اور جرائم پیشہ افراد کا قبضہ ہے۔ بازیاب ہونے والے کنیڈین شہری نے پاکستانی حکومت اور فوج کی بھی تعریف کی۔

جوشوا بوائل نے کہا کہ ہماری بازیابی کے لیے پاکستانی اہلکار ہمارے اور اغوا کاروں کے درمیان آگئے تھے۔

تازہ ترین