• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں شروع ہونیوالے اسٹوڈنٹ فیسٹیول میں دارالحکومت ماسکو میں تقریبات کا انعقادکیا گیا،اس موقعے پر ہونیوالی آتش بازی نے ایسا سماں باندھا کہ دیکھنے والے اس کے سحر میں مبتلا ہو گئے ۔

رنگ برنگی آتش بازی سے آسمان دلہن کی مانند سج گیاجسے دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ یہاں پہنچے اور نہ صرف اس رنگا رنگ فیسٹیول کو پورے جوش و خروش سے منایاگیا۔

ان دلکش مناظر کو اپنے کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کر لیا۔

 

تازہ ترین