• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور:پی ایف ڈی سی کے تحت برائیڈل فیشن ویک

Pfdc Holds Bridal Fashion Week In Lahore

لاہور میں پی ایف ڈی سی کے زیراہتمام برائیڈل فیشن ویک جاری ہے، ایونٹ کے دوسرے روز ریمپ پر ماڈلز نے زرق برق ملبوسات کی نمائش کی،جسے دیکھنے والوں پر سحر طاری ہوگیا۔

برائیڈل فیشن ویک کے دوسرے روز ریمپ پر نت نئے ملبوسات کی بہار رہی، نو معروف ڈیزائنرز نے عروسی ملبوسات کے نئے انداز پیش کیے۔

ملبوسات کی چمک دمک اور ماڈلز کی اسٹائلش کیٹ واک نے شام خوبصورت بنادی۔

شو اسٹاپر کے روپ میں مہوش حیات ریمپ پر آئیں تو روشنیاں کچھ اور جھلملانے لگیں۔

تازہ ترین