• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساحل کی ریت پر ماڈل اور مجسمے بنا نا سب کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے جس کے لیے کوئی ریتیلی مٹی کا سہارا لیتا ہے تو کوئی انگلیوں سے ریت پر ہی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔

یہ خو بصور ت تصویرکشی بھی کسی کینوس پر نہیں بلکہ سا حلِ سمندر کی ریت پر کی گئی ہے ۔

ایک بر طانوی آرٹسٹ روس انڈرعوس ساحل کی ریتیلی مٹی پر اشکال اور ڈیزائنز تخلیق کرنے میں بے پناہ مہارت حاصل ہے۔اس آرٹسٹ نے کئی گھنٹوں کی مسلسل محنت کے بعد لکڑی کی مدد سے مختلف مصوری کے شاہکار ریتیلی مٹی پر بنائے ۔

یہ ریت پر بنایا گیا آرٹ وقتی طور تو بے حد خوبصورت نظر آتا ہے لیکن بعد میں سمندر کی لہروں یا بارش کے باعث مٹ جاتے ہیں۔

تازہ ترین