• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نوجوان کے جیٹ اسکی کے دوران شاندار کرتب

یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو سمندر کی تیز لہروں پرجیٹ اسکی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جیٹ اسکی کے دوران کرتب بازی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے اس کو ہی دیکھ لیں جو سمندر کی لہروں پرتیزی سے جیٹ اسکی دوڑاتے ہوئے فٹبال کھیلنے کا شوق بھی پورا کر رہا ہے۔

جیٹ اسکی دوڑاتے منچلے کو اسکے ساتھی نے کئی فٹ دور کے فاصلے سے فٹبال پھینکی جو اُس نے با آسانی پکڑلی کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔

تازہ ترین