• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 4، ضمنی انتخاب کیلئے انتخابی مہم کا آج آخری دن

Today Election Campaign For The Na 4 By Election

مسلم لیگ ن نے این اے 120 میں گھر کی پچ پر میچ بچا لیا،مگر کیا تحریک انصاف ہوم گراونڈ پر این اے 4 کی نشست کا دفاع کر پائے گی؟۔ ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے، پولنگ 26 اکتوبر کو ہوگی۔

عام انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار گلزار خان نے 55 ہزار ووٹ حاصل کرکے یہ نشست 35 ہزار کی لمبی لیڈ سے جیتی تھی۔ان کے قریب ترین امیدوار مسلم لیگ ن کے ناصر خان موسیٰ زئی نے بیس ہزار ووٹ لیے تھے۔

چھبیس اکتوبر کے ضمنی انتخاب کے لیے سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔گلی، محلوں ،چوراہوں اوراہم شاہراہوں پر بینرز ، پینا فلیکس، پوسٹرز اور جھنڈوں کی بہار ہے۔

 

تازہ ترین