• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسمان رنگ برنگی دیوہیل پتنگوں سے سج گیا

امریکی کاؤنٹی مونماؤتھمیں چوتھے سالانہ پتنگ میلے کاانعقاد کیا گیا۔

اس ایک روزہ میلے کے دوران درجنوں ماہر پتنگ بازیہاں پہنچے ۔ساحل سمندر پر منعقد ہوانے والے اس پتنگ میلے کے دوران درجنوں منفر انداز اور ڈیزائن کی چھوٹی بڑی پتنگیں آسمان پر رنگ بکھیرتی نظر آئیں ۔

اس دوران 90فٹ اور 50فٹ لمبی دیوہیکل پتنگوں کی اْڑان نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

ا س میلے میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں لوگ ساحل سمندر پہنچے اور ایونٹ کا بھرپور لطف اْٹھایا۔

 

تازہ ترین