• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Esha Deol Bharat Takhtani Name Their Daughter Radhya

کئی بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈاداکارہ ایشا دیول کے ہاں ننھی پری کی آمد نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دی ہیں۔

ایشا دیول اوران کے شوہر بھرت تختانی سمیت بھارتی فلم انڈسٹری کی ڈریم گرل ہیما مالنی اور لیجنڈ اداکاری دھرمندر نانا نانی بننے پر بیحد خوش ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشا دیول نے ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ، ایشا دیول اور اُنکی ننھی پری بالکل خیریت سے ہیں۔

واضح رہےکہ اداکارہ ایشا دیول نے آخری بار فلم 'کل دیم ینگ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

 

 

تازہ ترین