• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:گیس کی لیکیج سے دھماکا، 3بچے زخمی

Quetta Explosion Of Gas Leaks 3 Children Injured

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع ایک گھرمیں گیس لیکیج کےباعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق گیس لیکیج کےباعث دھماکاسیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے بھوسہ منڈی میں غلام مصطفیٰ نامی شخص کے گھرمیں ہوا ۔

دھماکے سے لگنے والی آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والے بچوں میں نسیمہ، غلام حسین اور فدا حسین شامل ہیںجھلس جنہیں طبی امداد کیلئے بی ایم سی منتقل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین