• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالاشاہ کاکو میں حادثہ، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

Four People Two Womendied In A Crash In Kala Shah Kaku

شیخوپورہ کےعلاقے کالاشاہ کاکو میں کار، رکشا اور وین سڑک پرکھڑے کنٹینر سے ٹکرا گئے، حادثے میں خواتین و بچے سمیت 4افرادجاں بحق اور5 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کالاشاہ کاکو کے قریب جی ٹی روڈپرایک کنٹینر سڑک پر خراب ہوگیا،پیچھے سے آنے والی ایک کار، رکشا اور وین اس سے ٹکراگئے۔

حادثےمیں 2 خواتین، ایک نوجوان اور ایک بچہ موقع پرہی جاں بحق اور5 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کومریدکے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کنٹینر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کئی گرفتاری کے لیے پولیس نےاس کی تلاش شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین