• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کواپنی سوچ سے بہت نقصان پہنچ رہا ہے، ناصر شاہ

The N League Is Losing Because Of Its Thinking

وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کواپنی سوچ سے بہت نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ہٹانے میں حرج ہی کیا ہے۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ جعلی خان جعلی باتیں کررہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں وزیراطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کو کسی اتحاد سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، اگلے الیکشن میں پی پی کلین سوئپ کرے گی۔

تازہ ترین