• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگری کے دار الحکومت بداپسٹ میں فیشن کے جدید ڈیزائنز لیے فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا جس میں خوبرو ماڈلز نے روایتی اور جدید ملبوسات میں ریمپ پر واک کی۔

بداپست میں رنگا رنگ فیشن میں خوبرو ماڈلز کے دیدہ زیب ملبوسات میں ریمپ پرجلوے۔

فیشن ویک کے دوران 2018ء موسم سرما اور بہارکی مناسبت سے مشہور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے گئے جو فیشن کے دلدادہ افراد کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

تین روز تک جاری رہنے والےاس ایونٹ کے دوران بڑی تعداد میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین