• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مگرمچھ سے خوفزدہ افراد نے 5دن کار کی چھت پر گزاردیے

People Scared Crocodiles On A 5 Day Car Terrace

دلدل میں دھنسی کار اور مگر مچھ کے خوف کی وجہ سےآسٹریلیا میں 2 افراد 5 روز تک کار کی چھت پر رہنے پر مجبور ہوگئے۔

car02

19سالہ چارلی ولیمز اور 37 سالہ بو برائس مورس مغربی آسٹریلیا میں مچھلیاں پکڑنے کے لیے گئے تھے ۔جہاں ان کی کار دلدل میں دھنس گئی۔ پانچ دن تک گھر نہ پہنچنے پر پولیس نے ان کی تلاش شروع کی اور اسی دن پولیس نے ان کو ڈھونڈ نکالا۔

پولیس کے مطابق یہ دونوں ایک مگر مچھ دیکھ کر خوفزدہ ہوگئے تھے اور 5 دن تک کار کی چھت پر بیٹھے رہے ۔

تازہ ترین