• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری ڈکیتی جیسی مشکل صورتحال میں اچھے اچھوں کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں لیکن یہ خاتون تو بہت بہادر نکلیں جس نے اسٹور میں ڈکیتی کی غرض سے آنے والے چورکو اُلٹے قدموں بھاگنے پر مجبور کردیا۔

یہ واقعہ برطانیہ کے ٹاؤن کے اسٹور میں رونما ہوا جب ایک چور اسٹورمیں داخل ہوا اور خاتون پر چاقو تان کر رقم کا مطالبہ کرنے لگا ۔

اس مشکل صورتحال کے باوجودبہادر خاتون ذرا نہ گھبرائی اور اپنے پاس رکھا چاقو نکال کر چور پر ایسے وار کئے کہ وہ اُلٹے قدموں بھاگنے پر مجبور ہوگیا۔

 

تازہ ترین