• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے کے لئے نیب کی نئی درخواست

Hudaibiya Paper Case Is To Reopen

نیب نےحدیبیہ پیرز مل کیس دوبارہ کھولنے کے لئے سپریم کورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے پر اثر انداز ہوئے،کسی کی غیر سنجیدگی کے باعث کیس کو تکنیکی بنیادوں پر ختم نہیں کیاجا سکتا،دوبارہ تحقیقات کی استدعا مسترد کرنا انصاف کو جھٹلانے کے مترادف ہو گا۔

ذرائع کے مطابق اپیل میں تاخیر کو نظر انداز کر کے کیس دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

تازہ ترین