• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا:خطروں کے کھلاڑی کا اسکینگ کامظاہرہ

یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو برف پوش ٹریک پر اسکینگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب اسکینگ کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جونہ صرف اسکینگ کرتے ہوئے قلابازی کھانے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے بلکہ شعلوں میں لپٹے رنگ سے با آسانی گزر گیا ہے۔

کینیڈا میں خطروں کے کھلاڑی نے نہ صرف برف پوش ٹریک پر اسکینگ کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ اس دوران آگ میں لپٹے رنگ سے گزرتے ہوئے قلابازی کھانے کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو بھی دنگ کردیا اور اپنے اس کارنامے پر خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین