• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی بیس بال، پاکستان نے بھارت کو شکست دیکرگولڈ میڈل جیت لیا

Pakistan Beat India In Dubai Baseball Final

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر دبئی کپ بیس بال ٹور نامنٹ جیت لیا اور گولڈ میڈل کی مستحق ٹہری ۔

دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ میں پاکستان نے11-2رنز سے فتح حاصل کی۔

متحدہ عرب امارات بیس بال فیڈریشن کے صدر عبد اللہ کریم نے ونر اور رنر ٹیموں کےکھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

اس موقع پر پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ بھی موجود تھے ۔

 

تازہ ترین