• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیائی تیل مارکیٹ ،خام تیل کے نرخوں میں کمی

Asian Oil Market Reduction Reduction Rates

ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخ کم رہے جس کی وجہ امریکا میں آئل ریگنگ کی سرگرمیوں میں اضافہ ہونا ہے۔

سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت امریکی خام تیل کی جنوری کیلئے سپلائی22 سینٹ کمی کے ساتھ57.14 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی 25 سینٹ کمی کے ساتھ 63.15 ڈالر فی بیرل رہی۔

 

تازہ ترین