• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین کے شہر مکاتی میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا انعقادکیا گیا ہے جہاں روشنیوں سے جگمگاتے نظارے ہرایک کی توجہ کا مر کز بن گئے ہیں۔

ہر سال روشنیاں بکھیرنیو الے اس سالانہ فیسٹیول میں مختلف مقامات کو قمقموں اور تھری ڈی آرٹ کی بدولت دلہن کی طرح خو بصورتی سے سجا دیا گیا ہے ۔

1.6ملین سے بھی زائد ایل ای ڈی لائیٹوں سے مزین اس کرسمس لائٹ فیسٹیول میں جگمگاتے اور گرگٹ کی طرح پل بھر میں رنگ بدلتے مناظر کو دیکھنے کیلئے لاکھوں افراد یہاں کار خ کررہے ہیں جو آئندہ سال تک جاری رہیگا۔

تازہ ترین