• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی مفت میں نہیں ملتی،شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں، آرمی چیف

Army Chief Of Pakistan

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی،یہ دھرتی کے جوانوں کی قیمت مانگتی ہے۔

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر آرمی چیف نے شہید ہونے والوں کو سلام پیش کیا ہے۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے بذریعہ ٹوئٹ آرمی چیف کے بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ہم جوآزاد ہیں وہ اپنے بہادر بیٹوں کی وجہ سے ہیں، اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

تازہ ترین