| |
Home Page
منگل5؍ جمادی الاوّل 1439ھ 23 ؍ جنوری2018ء
January 13, 2018 | 06:32 pm

عدالتی دائرہ کار فاٹا تک بڑھانے کا بل منظور، وزیر اعظم کی مبارکباد

The Judicial Scope Passed The Bill To Increase The Fata The Prime Minister Congratulated

The Judicial Scope Passed The Bill To Increase The Fata The Prime Minister Congratulated

وزیراعظم نے سپریم کورٹ اور پشاورہائی کورٹ کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھانے کےبل کی منظوری پرمبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فاٹا تک توسیع دینے کا عمل قبائلی علاقوں میں اصلاحات کے سلسلے میں پہلا قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی سے بل کا پاس ہونا فاٹا کے عوام کے لیے ایک تاریخی قدم ہے، فاٹا کے عوام کو قانونی حقوق ملنے پر مبارکباد دیتاہوں۔