• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساڑھے چارسال سے قوم دھرنے بھگت رہی ہے، طلال چوہدری

The Nation Faces Illegal Sit In Four And A Half Years Talal Chaudhary

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کہتے ہیں کہ پچھلے ساڑھے چارسال سے ہم اور قوم دھرنے بھگت رہے ہیں،سازش کرنےوالےہرچوتھے دن نیا ڈراما کرتےہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگلے5 سال بھی دھرنےوالوں کی باری نہیں آئے گی۔

وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ دھرنے کا مقصد ملک کو ترقی کے راستے سے روکنا تھا، عمران خان کو خدشہ تھا کہ اگر 2018 میں ان کی باری نہیں آئی تو وہ 70 -72 کے ہوجائیں گے، پھر ان کے پاس کوئی چانس نہیں رہے گا۔

تازہ ترین