• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: چودھری پرویز الٰہی کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سےملاقات

Quetta Chaudhry Pervaiz Elahi Meets Chief Minister Balochistan

مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کوئٹہ میں نو منتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی دعوت پر ان سے ملاقات کی۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی خصوصی طیارےکےذریعےکوئٹہ پہنچے ،سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ق طارق بشیر چیمہ کامل علی آغااور حافظ عمار یاسر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

چودھری پرویز الٰہی نے بلوچستان کی صورتحال کے حوالے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے بریفنگ بھی لی ۔

تازہ ترین