• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرد موسم میں گرما گرم شکر قندی یوں تو سبھی کو اچھی لگتی ہے، لیکن جناب شکر قندی وہ بھی اتنی بڑی شایدہی آپ نے دیکھی ہو۔

جی ہاں چین میں ایک شخص نے دیوہیکل شکر قندی اُگا کر دیکھنے والوں بھی حیران کردیا ہے۔

چین کے صوبے’زہی جیانگ‘کے شہر’ٹائیزو‘ سے تعلق رکھنے والے’چینگ یوزینگ‘ نامی شخص نے اپنے کھیت میں ایک دو کلو نہیں بلکہ 41کلو وزنی دیوہیکل شکر قندی اُگا نے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔

چینگ اگلے سال اس سے زیادہ وزنی شکر قندی اُگا کر عالمی ریکارڈ بنانے کا خواہاں ہے۔

تازہ ترین