• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم جمانجی ٹو نے کامیابی سے باکس آفس پر اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے ،فلم نے اس ہفتے مزید دو ارب 20کروڑ روپے کما لیے ہیں۔

’جمانجی ویلکم ٹو دی جنگل‘ 1995میں بننے والی فلم کا سیکوئیل جمانجی ٹو اب تک مجموعی طور پر35ارب روپے کا بزنس کرچکی ہے۔

باکس آفس کی رپورٹ کے مطابق اس ویک اینڈ پر ریلیز ہونے والی ایکشن ڈراما فلم12 اسٹرانگ دوسرے نمبر پر رہیجبکہ فلم نے تین دن میں ایک ارب 83کروڑ روپے کمائےہیں۔

ایکشن سے بھرپور نئی تھرلر ڈراما فلم 'ڈین آف تھیفز اس ہفتے تیسرے نمبر پر رہی، فلم نے اس ہفتے ایک ارب 70کروڑ روپے کا بزنس کیا۔

تازہ ترین