• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنیل شیٹھی کے بیٹے نے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

Suniel Shettys Son Ahan Shetty Bollywood Debut

بالی وڈاداکار سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا، آہان شیٹھی سارہ علی خان کے ساتھ فلم میں پہلی بار نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر اور ساجد ناڈیاوالا ہیں ۔ فلم کے نام کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ سارہ علی خان ان دنوں فلم ”کیدارناتھ“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین