• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے مختلف علاقے دھند کی لپیٹ میں، حد نگاہ کم رہ گئی

Fog In Various Area Of Karachi View Limited

کراچی کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اور حد نگاہ کم رہ گئی ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر نہیں، تمام پروازوں کی روانگی اور آمد معمول کے مطابق ہے۔

کراچی کے علاوہ سندھ کے کئی علاقوں بھی دھند کی لپیٹ میں جس کے باعث ڈرائیوروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

محکمہ موسمیات کی آج کوئٹہ، ژوب، مالاکنڈ ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

 

تازہ ترین