• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شاہد آفریدی توجہ کا مرکز رہے

Psl 2018 Trophy Unveiled In Dubai

پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شاہد خان آفریدی تمام تر توجہ کا مرکز رہے۔

نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کو چھ کپتانوں کی موجودگی میں خصوصی طور پر اسٹیج پر بلایا اور کہا کہ ہمیں ان سے زبردستی پیا ر کرنا پڑتا ہے۔

شاہد آفریدی نے نجم سیٹھی کا شکریہ ادا کیا۔

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کو بلیو کٹ میں دیکھ کر ڈیرن سیمی نے کہا کہ اس کٹ میں تم اجنبی لگ رہے ہو۔

تازہ ترین