• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ انتخابات کا فیصلہ تفصیلی حکم دیکھنے کے بعد ہوگا،الیکشن کمیشن

سینیٹ انتخابات کا فیصلہ تفصیلی حکم دیکھنےdecision On Senate Election Will Be Taken After Go Through From Supreme Orders Ecp کے بعد ہوگاالیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ دیکھنے اور تمام قانونی پہلوئوں پر غور کرنے کے بعد ہی فیصلہ کریں گے ۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ نوازشریف نااہلی معاملے پر اب تک عدالتی فیصلہ موصول نہیں ہوا ہے،تفصیلی ملنے سے قبل سینیٹ انتخابات سے متعلق کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

ترجمان کے مطابق سپریم کورٹ کا فیصلہ ملنے کے بعد اس کا جائزہ لیں گے ،قانونی پہلوئوں کو مدنظر رکھ کر الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گا ۔

تازہ ترین