• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی مارچ سے شروع ہوگی

The Voluntary Immigration In Balochistan Will Begin From March

بلوچستان میں یواین ایچ سی آرکی جانب سےمہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی یکم مارچ سےدوبارہ شروع ہوگی۔

یواین ایچ سی آر کے اعلامیہ کے مطابق وطن واپسی کی سہولت کوئٹہ میں بلیلی کےوطن واپسی مرکزسےفراہم ہوگی۔

یو این ایچ سی آرہررجسٹرڈ شخص کوافغانستان واپسی پرتقریبادوسو امریکی ڈالرفراہم کرےگا۔

نئےرجسٹرڈافغان شہری کارڈ رکھنےوالےیو این ایچ سی آر کی مدد کےاہل نہیں ہیں۔

مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کاعمل موسم سرماکےباعث گذشتہ سال یکم دسمبرکوروک دیاگیاتھا۔

تازہ ترین