• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ رہنے کیلئے ورزش ضروری ،چین میں4814 بچوں نے ایک ساتھ ورزش کا شاندار مظاہر کرکے گینز ریکارڈ قائم کردیا۔

یوں توفٹ رہنے کیلئے ورزش بےحد زضروری ہے اور اکثر افراد اسی ضرورت کو پوری کرنے کے لیے ایکسرسائز کرتے ہیں۔

ان چینی بچوں کے تو کیا ہی کہنے جنہوں نے ایک سا تھ ورزش کی شاندار پرفارمنس دے کر نہ صرف بڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے بلکہ گینز ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

چین کے صوبے فوجیان Fujianکی کاؤنٹی داتیان Datian سے تعلق رکھنے والے ہزاروں بچے ایک جگہ جمع ہوئے۔

ان 4ہزار 8سو 14بچوں نے ایک ساتھ ورزش کر کے نہ صرف خود کو فٹ رکھا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

تازہ ترین