• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پولیس کی کارروائیاں، خاتون سمیت چار ملزمان گرفتار

Four Including One Woman Arrest In Karachi

کراچی کے علاقوں اورنگی اور بلدیہ ٹاؤن میں کاروائیوں کے دوران خاتون سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق اورنگی،اقبال مارکیٹ میں کاروائی کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان منشیات فروشی میں ملوث ہیں جن کے قبضے سے منشیات ملی ہے۔

پولیس کے مطابق بلدیہ،اتحاد ٹائون میں پولیس نے خاتون ملزمہ سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں کورنگی،ملیر،لانڈھی میں وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے،وارداتوں کے وقت خاتون ملزمہ بھی ملزمان کے ساتھ ہوتی تھی۔

تازہ ترین