• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاڑھی کٹوانے والے حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

رمضان سے پہلے داڑھی چھوڑنے والے حافظ کے پیچھے تراویح…!

سوال:۔ ڈاڑھی کٹوانے والے حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ کچھ لوگ رمضان سے پہلے داڑھی چھوڑ دیتے ہیں، پھر بعد میں دوبارہ کٹوالیتے ہیں تو ان کے پیچھے تراویح کا کیا حکم ہے؟

جواب:۔ ایسے حافظ کو فرض یا تراویح کی نماز کے لیے امام بنانا جائز نہیں ۔اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے، کسی باشرع حافظ کی اقتداء میں تروایح ادا کی جائے۔

تازہ ترین