• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منچلے کو موٹرسائیکل پر کرتب بازی مہنگی پڑگئی


یوں تو آپ نے موٹر سائیکل چلاتے ہوئےاکثر افراد کو دیکھا ہوگا لیکن جناب موٹر سائیکل چلانا اور اس پر کرتب بازی کرنا بعض اوقات مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس منچلے کو ہی دیکھ لیں جسے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ایکشن دکھانا مہنگا پڑ گیا۔

میکسیکو میں ایک نوجوان سگنل پر رُکا موٹر سائیکل سے بریک لگاتے ہوئے دھواں اُڑا رہا تھا اور پھر سگنل کھلنے پر ایک پہیہ پر موٹر سائیکل چلانے لگا ہی تھا کہ بائیک سمیت روڈ پر گر پڑا۔ یوں نوجوان کو جہاں سبق مل گیا وہیں اسکی بائیک کا بھی کباڑی نکل گیا۔

تازہ ترین