• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیور پول میں ریور لائٹ فیسٹیول


برطانیہ کے شہر لیورپول میں سالانہ ریور لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔

فیسٹول کے موقع پر شاندار آتش بازی، ملٹی میڈیا لائٹ پروجیکشن، اسپیشل افیکٹس، لیزر لائٹس اور جگمگاتے خرگوشوں کے ماڈلز سمیت مختلف بینڈز اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، جسے دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔

9 نومبر تک جاری رہنے والے ریور لائٹ فیسٹیول کے دوران ہر رات آتش بازی کا شاندار مطاہرہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین