• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) اپنی اہلیہ پر تشدد کرنے، اسے مقید رکھنے اور دھمکیاں دینے والے ملزم کوگرفتار کرلیاگیا۔اس ضمن میں تھانہ آراے بازار پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی تھی اور کہا تھا کہ اس کا شوہر عرفان زبردستی نشہ بھی کرواتا ہے۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم عرفان کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین