• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فابئین ایلن ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل فابئین ایلن ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق عقیل حسین کو فابئین ایلن کی جگہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ عقیل حسین کی منظوری آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے دی ہے۔

واضح رہے کہ فابئین ایلن ٹخنےکی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید