• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں میں ڈینگی سپرے نہ ہوسکا

لاہور(خبر نگار)صوبائی دارلحکومت لاہور کے تمام سرکار سکولوںمیں تاحال ڈینگی سپرے نہ ہوسکا جس سے طلبہ میں ڈینگی وباء پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا،تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں میں ڈینگی مچھر پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
لاہور سے مزید