• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انعام بٹ بھارت کیخلاف پاکستان کی کامیابی کیلئے پُرامید

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے ایونٹ کے مقابلے سے قبل ہر کھیل کے کھلاڑی کرکٹ کے رنگ میں رنگ جاتے ہیں۔ 

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پہلوان انعام بٹ بھی کرکٹ کے کھیل میں رنگ گئے۔ 

انعام بٹ پُرامید ہیں کہ پاکستان ٹیم بھارت کو شکست دینے میں کامیاب ہوگی اور گوجرانوالہ کے پہلوان مل کر جشن منائیں گے۔

تازہ ترین