• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں آج 52 ہزار نئے کورونا کیسز، 115افراد ہلاک

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 52 ہزار نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 115 افراد عالمی وبا کے باعث اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ 

لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں کورونا کے نئے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ 

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں اس ہفتے 18 فیصد زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تازہ ترین