• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مومن آباد عیدگاہ گراونڈ کے قریب جوئے کے ا ڈے پر پولیس نے چھاپے کے دوران مالک سمیت 8ملزمان کو گرفتار کر کے قمار بازی کا سامان اور داو پر لگی رقم برآمد کر لی ،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تازہ ترین