• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے میڈیکل چیک اپ کیلئے بدھ کی رات کنگ ایڈورڈ اسپتال میں گزاری۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یہ 2013 کے بعد پہلا موقع ہے کہ ملکہ برطانیہ کو اسپتال میں داخل کیا گیا۔

بکنگھم پیلس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملکہ برطانیہ جمعرات کی دوپہر خوش باش ونڈرکیسل واپس آئیں۔

ملکہ برطانیہ کو بدھ کو ان کے معالج نے چند روز کے آرام کا مشورہ دیا تھا،  الزبتھ دوم نے طبی وجوہات کی بنیاد پر طے شدہ دورۂ شمالی آئر لینڈ منسوخ کر دیا ہے۔

تازہ ترین