• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) مجلس محبان محمدؐ و آل محمدؐ کے روح رواں تجمل عابدی کے مطابق جشن میلاد النبیؐ اور ولادت امام جعفر صادق ؑ کا مرکزی جلسہ اتوار شب 9؍بجے نشتر پارک میں ہوگا، صدارت علامہ رضی جعفر نقوی، خصوصی خطاب خواجہ امین نظامی کریں گے۔

تازہ ترین