• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے محبت کا پیغام لیکر آیا ہوں سجادہ نشین اجمیر شریف

لاہور(خصوصی رپورٹر) برصغیر کی معروف روحانی درگاہ اجمیر شریف کے سجادہ نشین پیر سید بلال چشتی نےآستانہ عالیہ گڑھی شریف میں محفل سماع سے خطاب کہا ہے کہ بھارت سے محبت اور بھائی چارے کا پیغام لیکر آیا ہوں۔، درگاہ اجمیر شریف عالم اسلام کےلئے مرکز امن و محبت ہے، اولیاءکی درگاہوں سے ہمیشہ لوگوں کو محبت دینے کا کام کیا گیا، اولیاءعظام نے ذات پات رنگ و نسل پوچھے بغیر مخلوق خدا کی خدمت کی ۔

تازہ ترین