• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیگال: مسافر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، 4 افراد ہلاک

سینیگال میں مسافر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکا سینیگال کے جنوبی ڈسٹرکٹ والامبانی میں پیش آیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید